گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ر اصغر کی الوداعی ملاقات

217

کوئٹہ10فروری (اے پی پی): گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ر اصغر نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گورنر بلوچستان نے چیف سیکرٹری کی خدمات کو سہرا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں نے عزت محبت،اخلاص دیا انہوں نے کہا کہ بلوچستان ایک وسیع عریض صوبہ ہے جہاں گورنسس کی بہتری اور ترقی کے تسلسل کے لئے جامع منصوبہ بندی سے کام کرکے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے ان تھک کام کرنے کی ضرورت ہے۔