شیرانی اور ژوب کے علاقوں میں شدید ژالہ باری اور بارش

125

ژوب، 21 مارچ(اے پی پی ):شیرانی اور ژوب کے علاقوں سلیازہ، کپیپپ اور دیگر علاقوں میں شدید ژالہ باری اور بارش سے  موسم خوشگوار ہو گیا ۔ژالہ باری سے کھڑی گندم سمیت دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ۔