وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

80

اسلام آباد: 5 مارچ (اے پی پی ):وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں وفاقی وزراء اعظم سواتی، زبیدہ جلال، ارکین قومی اسمبلی نوابزادہ خالد خان مگسی، سردار اسرار ترین، سینٹر احمد خان سمیت دیگر شریک ہوئے ،چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت، موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔