کمشنر جاوید اختر محمود کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ

59

ملتان یکم مارچ کمشنر نے مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے بات چیت کی کمشنر نے ہسپتال میں ادویات کے سٹاک، سٹور روم کا جائزہ بھی لیا کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی پورا کرنے بارے سیکرٹری ہیلتھ کو لکھ رہے اور کہا حکومت پنجاب صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی جاوید اختر محمود نے کہا کہ کمشنر کی اے سی جلالپور کو ہسپتال اپ گریڈیشن کی سکیم بنانے کا حکم بھی جاری کیا۔