اوکاڑہ،13مارچ(اے پی پی): ایس ایچ او تھانہ شیرگڑھ عدنان رفیق اور پولیس ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا ،ملزم کی شناخت عمران عرف دانی کے نام سے ہوئی جس کے قبضہ سے 1620 گرام چرس برآمد ہوئی، شیر گڑھ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔