اوکاڑہ،9مارچ (اے پی پی):ڈی پی او کے احکامات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ بصیرپور پولیس کےایس ایچ او اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم مسمی سجاد حیدر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے 2250 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔