اپنی پارٹی اور اپنے ساتھیوں کا شکر گزار ہو کہ جنہوں مجھے ووٹ دیا اور مجھ پر اعتماد کیامیر سرفراز بگٹی

106

کوئٹہ 03 مارچ (اے پی پی): بلوچستان سے سینٹ کی جنرل نشت پر بی اے پی کے کامیاب ہونے والے امیدوار میر سرفراز بگٹی نے اے پی پی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی پارٹی اور اپنے ساتھیوں کا شکر گزار ہو کہ جنہوں مجھے ووٹ دیا اور مجھ پر اعتماد کیا اور آج کا الیکشن جمہوریت کی جیت ہوئی ہے اور میں کامیاب الیکشن کے انعقاد پر بہت خوش ہوں۔