سینیٹ انتخابات ، سپیکر   قومی اسمبلی، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیا

116

اسلام آباد۔3مارچ  (اے پی پی): قومی اسمبلی میں سینٹ کی  جنرل نشست کے انتخابات کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر   اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے ووٹ کاسٹ کیا۔