بارشوں کے بعد موسم حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے پارچنار کارخ کرلیا

35

پاراچنار،24مارچ(اے پی پی ):پاراچنار میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار  ہو  گیا ہے  ،  علاقے کی  خوبصورتی  کے مناظر دیکھنے کے لیے سیاحوں نے پاراچنار کا روخ  کر لیا  ہے  اور موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بارشوں سے فصلوں پر بھی  مثبت اثرات مرتب ہونگے۔