قومی اسمبلی کا اجلاس  جمعرات  تک ملتوی

113

اسلام آباد۔2مارچ  (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا۔ ایجنڈے میں موجود امور نمٹانے کے بعد ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا ۔