قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا

113

اسلام آباد۔1مارچ  (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی وقفہ سوالات اور ایجنڈے میں موجود امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا ۔