لودھراں؛ جلہ ارائیں سے  منشیات سمگلر خاتون رنگے ہاتھوں گرفتار

218

لودھراں،20اپریل (اے پی پی ): جلہ ارائیں سے  منشیات سمگلر خاتون زوبی اوڈنی کو منشیات سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، ملزمہ سے 2020 گرام چرس برآمد  کر  کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

زبیدہ عرف زوبی بہاولپور سے  دو کلو سے زائد چرس کے کر رکشے میں جلہ ارائیں پہنچی ، پولیس کو پہلے سے چرس سمگلنگ کی اطلاع تھی، موقع پر گرفتار کرلیا گیا ۔