National ملکہ کوہسار مری میں ژالہ باری اور بارش کے بعد موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا Mon, 8 Mar 2021, 11:54 AM 75 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/03/Weather-in-Muree.mp4 مری، 08 مارچ(اے پی پی ):ملکہ کوہسار مری میں ژالہ باری اور بارش کے بعد موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ سردی بھی دوبارہ لوٹ آئی ہے ۔