وزیراعظم عمران خان سے اقلیتی  ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

62

اسلام آباد ، 02 مارچ (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی لال چند، شنیلہ رتھ، ڈاکٹر رمیش کمار، جے پرکاش اور جمشید تھامس  نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے،ملاقات میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی شریک تھے۔