اسلام آباد،18مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ اور بحرین کے شاہ کے بھائی جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔