وزیرِ اعظم عمران خان سے   رکن قومی اسمبلی مخدوم سمیع الحسن  کی ملاقات

81

اسلام آباد۔1مارچ  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے   رکن قومی اسمبلی مخدوم سمیع الحسن  نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔