وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبران قومی اسمبلی حاجی امتیاز، سید فیض الحسن، شوکت علی کی  ملاقات

68

اسلام آباد ،02 مارچ (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبران قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری (این اے 85)   ، سید فیض الحسن   (این اے 70)  اور چوہدری شوکت علی بھٹی   (این اے 87) نے منگل کو یہاں  ملاقات کی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے ۔