اسلا م آباد،02 مارچ(اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی (این اے 259) اور خالد حسین مگسی (این اے 260) نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر اور پرویز خٹک بھی موجود تھے ۔