وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

50

اسلام آباد ، 02 مارچ (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبران قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی  (این اے 255)  ، صابر حسین قائمخانی (این اے 226)، صلاح الدین  (این اے 227) ، اسامہ قادر ی (این اے 253) ، اقبال محمد علی  (این اے 240) اور محترمہ کشور زہرہ  نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ،    پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی  ملاقات میں   وفاقی وزراء اسد عمر اور سید امین الحق بھی ملاقات میں موجود تھے ۔