وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

52

اسلام آباد ،  02 مارچ (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبران قومی اسمبلی  صالح محمد (این اے 13)، علی خان جدون (این اے 16)، عمران خٹک  (این اے 26) ، عامر حسین (این اے 245) ، ملک عمر اسلم خان  (این اے 93)، عبدالمجید خان   (این اے 187)  اور محترمہ فوزیہ بہرام   نے منگل کو یہاں   پارلیمنٹ  کی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں  ہونے والی ملاقات   میں وفاقی وزیر سید علی زیدی اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات میں موجود تھے ۔