وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبرقومی اسمبلی محمد ابراہیم خان کی ملاقات

75

اسلام آباد ، 03 مارچ (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے حلقہ   این  اے  158 سے  منتخب ہونے  والے   ممبرقومی اسمبلی محمد ابراہیم خان نے منگل کو یہاں  ملاقات کی  ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں   ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود تھے ۔