وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبرقومی اسمبلی طاہر صادق کی  ملاقات

91

اسلام آباد ،02 فروری (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے  ممبرقومی اسمبلی طاہر صادق (این اے 55)  نے  منگل  کو  یہاں    پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ۔

ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔