وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی ملاقات

207

اسلام آباد۔1مارچ  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے پیر کو یہاں  ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور معاون خصوصی ملک محمد عامرڈوگر بھی موجود تھے۔