پاراچنار، 18 مارچ(اے پی پی ): پاراچنار اور گرد ونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ حالیہ بارشوں سے فصلوں پر بھی مثبت اثرات پڑے ہیں۔