پارا چنار میں ایک ہفتے سے  بارشوں اور کوہ سفید پر برفباری کا سلسلہ جاری

100

پاراچنار،14مارچ(اے پی پی):  ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارشوں اور کوہ سفید پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کے باعث خشک سردی کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ بارشوں کے فصلوں اور موسم پر اچھے اثرات ہونگے۔