پاک  چین  دوستی کے  ستر سال

123

اسلام آباد، 02 مارچ(اے  پی پی):پاکستان اور چین کے درمیان باقاعدہ تعلقات کا آغاز 1950ء میں ہوا،  پاک  چین  دوستی   کو   ستر  سال  مکمل  ہو   گئے  ہیں ، پاکستان اور چین کے مابین دوستی اور تعلق کے رشتے کی دنیا میں کوئی اور مثال نہیں ملتی۔

.