پنڈی بھٹیاں :وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ

54

پنڈی بھٹیاں،24مارچ(اے پی پی ): نصوبوں میں پنڈی بھٹیاں سے چنیوٹ روڈ کو دو رویہ کرنے حافظ آباد سے سکھیکی منڈی روڈ جلالپور بھٹیاں سے سکھیکی روڈ کوٹ ھرا سے جلالپور بھٹیاں روڈ کو کرپٹڈ کرنے کے منصوبے شامل ،وزیر اعلی کے ترقیاتی پیکج میں کھیت سے منڈی تک ایک سو کلو میٹر سے زائد سڑکیں بھی شامل ھیں تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال پنڈی بھٹیاں میں ٹراما سنٹر اور کولو تارڑ میں گرلز کالج کے قیام کی بھی منظوری

پنڈی بھٹیاں اور جلالپور بھٹیاں میں کھیلوں کے گراونڈ بھی ضلعی ترقیاتی پیکج میں شامل کئے گئے ھیں علاوہ ازیں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے نکاسی آب کے نظام کو درست کرنے کے لئے بھی خطیر رقم خرچ کرنے کا اعلان کیا ھے