ژوب اور شیرانی میں طویل خشک سالی کے بعد بارش

85

ژوب، 20 مارچ(اے پی پی ):ژوب اور شیرانی میں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے  موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ  بارش

سے لوگوں کے چہرے کھل گئے ہیں۔بادل برسنے سے زمینداروں میں خوشی کی لہردوڑگئی ہیں جبکہ  آسمان پر اب بھی گہرے بادل  موجود ہیں۔