کوئٹہ،12مارچ(اے پی پی):صادق سنجرانی کے چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر کارکنوں کا جشن، بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں نے صادق سنجرانی کی چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر کوئٹہ پریس کلب کے باہر جشن منایا اور مٹھایاں تقسیم کی اور کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کیا ۔











