چاغی؛ چئیرمین   سینیٹ منتخب  ہونے  پر صادق سنجرانی کے آبائی علاقے میں جشن

77

چاغی ، 12 مارچ(اے پی پی ): چئیرمین   سینیٹ صادق سنجرانی کی جیت پر ان کے آبائی علاقے میں جشن منایا  گیا اور  بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں اور مقامی شہریوں  نے  خوشی کا اظہارکیا، دالبندین کے مرکزی چوک پر ڈھول کی تاپ پر رقص کیا  گیا  جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں نے مٹھائی بھی تقسیم کی۔