یوم پاکستان  ؛ کرنل شیر خان گراونڈ پشاور میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

89

پشاور، 23 مارچ(اے پی پی ):یوم  پاکستان  (23 مارچ) کے حوالے سے کرنل شیر خان گراونڈ میں اکیس   توپوں کی سلامی دی  گئی ۔