آپ تمام ریسکیورزمیرےساتھ ساتھ اِس قوم کافخراورغرورہیں،ڈسٹرکٹ ایم رجنسی آفیسرڈاکٹرکلیم اللہ

15

ملتان، 28 اپریل(اے پی پی): ڈسٹرکٹ  ہیڈکواٹرریسکیو 1122چوک کمہارنوالہملتانپرڈسٹرکٹایمرجنسیآفیسرریسکیو 1122ملتان ڈاکٹرکلیماللہکےزیراہتمامسماجیتنظیم ایف ڈی او  کیجانبسےکوروناحفاظتیکٹسریسکیو 1122ملتانکےحوالےکرنےکیتقریبمنقعدہوئی۔ تقریب میںماسکہینڈگلوزحفاظتیلباساوردیگرطبیآلاتکےاستعمالکویقینیبنانےکیلئےہدایاتبھی جاریکی گئیں۔

اسموقعپرڈسٹرکٹایمرجنسیآفیسرریسکیو 1122ملتانڈاکٹرکلیماللہنےریسکیورزکومخاطبکرتےہوئےکہاکےآپوہجانبازلوگہیںجواسوقتلوگوںکےگھروںاوراملاکمیںداخلہوتےہیںجبوہخوداپنیاملاککوچھوڑکربھاگرہےہوتےہیں،آپلوگآگبجھانےکیلئےآگسےلڑتےہیںجبکہگھرکےمالکگھرسےدوربھاگرہےہوتےہیںجبکروناکےمریضکواسکےاپنےرشتہدارہاتھنہیںلگارہےہوتےاسوقتریسکیو 1122کےنوجواناسکیمددکررہےہوتےہیںاِسیطرحاِسمشکلکیگھڑیمیںجبہمارےوطنعزیزکوکروناکیوباءکاسامناہےاِسوقتبھیریسکیو 1122سبسےآگےسبسےپہلےکروناکےسامنےڈٹجانےوالےاداروںمیںشاملہے۔آپایکنہنظرآنےوالیعالمیوبائیقاتلسےنمبردآزماہیںآپکیخدماتتاریخیہیںمورخآپکیخدماتجلیحروفمیںتاریخکاحصہبنائےگاآپتمامریسکیورزمیرےساتھساتھاِسقومکافخراورغرورہیںجیسےآپآجسےقبلاِسقومکیامیدوںپرپورااترتےرہےہیںمجھےامیدہےکہاسمشکلکیگھڑیجبکروناوباءکیتیسریلہراپنیپوریقوتسےحملہآورہےآپپہلےسےبڑھکرلوگوںکیخدمتمیںکوئیکسرنہیںچھوڑیںگے۔ آپریسکیورزکیاسبےمثالکارکردگیکااعترافکرتاہوںآپاِسیطرحاپنےفرضکیانجامدہیمیںلگےرہیںتاکہلوگآپکیموجودگیمیںاپنےآپکومحفوظتصورکریں،کروناسےبچنےکیلئےریسکیو 1122اورمحکمہصحتکےفرنٹلائنآفیسرزاورورکرزحفاظتیآلاتکااستعماللازمیکریں۔

انہوںنےمزیدکہاکہکوروناوباءسےنمٹنےکیلئےسماجیتنظیموںکاکردارقابلِستائشہےریجنلایمرجنسیآفیسرڈاکٹراعجازانجم،ڈسٹرکٹایمرجنسیآفیسرڈاکٹرکلیماللہ،ایمرجنسیآفیسر (آپریشنل /ایڈمن) احمدکمال، (کیمونٹیسیفٹیآفیسر) ارشدخان،چیفایگزیکٹوآفیسرسماجیتنظیم(ایفڈیاو)غلاممصطفینےاستقریبمیںشرکتکی۔

چیفایگزیکٹوآفیسرسماجیتنظیم(ایفڈیاو)غلاممصطفینےبتایاکہانکیتنظیمکامقصدحکومتیاداروںکوکوروناوباءکےدورانمعاونتفراہمکرناہے۔ محکمہصحتاورریسکیو1122کوکثیرتعدادمیںکوروناحفاظتیکٹسفراہمکیجارہیہیںجسمیںفیسماسک،سینیٹائزرز،حفاظتیلباس،طبیآلات،لیبارٹریکاسامان،میگافونسپیکراورریسکیویونیفارمشاملہیں۔