اوکاڑہ:اسلامی نظام تعلیم کانفاذوقت کی اہم ترین ضرورت ھے:پروفیسر  غلام اکبر قیصرانی صدر صوبہ پنجاب تنظیم اساتذہ پاکستان

44

اوکاڑہ،21اپریل )اے پی پی):امت مسلمہ کی بقاء آج کل کے شوشل میڈیا میں نہیں بلکہ شوشل لائف اور اسلامی نظام تعلیم کے نفاذ میں ھے.ان خیالات کا اظہار پروفیسر غلام اکبر قیصرانی صدر صوبہ پنجاب تنظیم اساتذہ پاکستان نے گورنمنٹ ایم سی ھائی سکول اوکاڑہ میں ضلعی اور تحصیلی ذمہ داران سے خطاب کرتے ھوئےکیا انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام تعلیم وقت کی اہم ترین ضرورت ھے۔قبل ازیں پروفیسر غلام اکبر قیصرانی نے پروفیسر محمد اکرم طاہر اور ڈاکٹر لیاقت علی کوثرکے  انتقال پر مرحومین کے گھروں میں ان کےاہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا اور ان کے بلند درجات کہ لئے دعا فرمائی۔