کوئٹہ،21اپریل (اے پی پی): سرینا ہوٹل کی پارکنگ ایریا میں بدھ کو زور دار دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئےجنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ہوٹل کی پارکنگ ایریا میں دھماکے سے پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے باعث ریسکیو کا عمل میں شدید مشکلات کا سامنا، علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لےلیا ہے