سیالکوٹ؛ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ روزہ کا افطار کیا

44

سیالکوٹ، 24اپریل(اے پی پی): وزیر اعلی پنجاب  کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے عوامی رابطہ آفس میں حلقہ کے عوام کے ساتھ روزہ کا افطار کیا۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔