شجاع آباد، 30 1پریل (اے پی پی ): مندر کے قریب چھوٹی نہر پر گندم کی کٹائی کے بعد جمع بھوسے(توڑی) میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو1122 فائرفائرٹینڈر کی ٹیم نے موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔