صوابی :نہر میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر   ریسکیو1122 سرچ آپریشن

16

صوابی،27 اپریل (اے پی پی ): نہر میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع    ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردی ۔

ڈوبنے والے لڑکے کا نام نوید سکنہ آزاد کشمیر بتایا جاتا ہے. ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو نہر سے نکالنے کے لیے اپریشن شروع کیا- لاش کو نہر سے نکالنے کے لیے اپریشن  دو گھنٹوں سے جاری ہے لیکن لڑکے کی لاش ابھی تک نہیں ملا ہیں–