صوابی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی جانیوالی کئی من منشیات کو نذر آتش کردیا

14

صوابی 09اپریل (اے پی پی ):صوابی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی جانیوالی کئی من منشیات کو نذر آتش کردیا۔,ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان نے کہا کہ منشیات معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل رہا ہے اور اس کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہورہا ہے لہٰذا معاشرے کے ہر فرد کو چاہیے کہ منشیات کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

صوابی ضلع صوابی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی جانیوالی کئی من منشیات کو جلا دیا ۔

1210 مقدمات  میں پگڑی گئی 1475کلو اور 890  گرام چرس ٬/ 49936گرام ہیروئن 49225/ گرام افیون ,05ساشے,161 لیٹر اور 280 بوتل شراب کو نذر آتش کر دئیے گئے