قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل جمعرات کی دو پہر 2 بجے تک ملتوی

18

اسلام آباد،19اپریل(اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل جمعرات کی دو پہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جس کے بعد لاہور میں پیش آنے والے حالیہ واقعات پر اراکین نے اظہار خیال کیا اس کے بعد سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل جمعرات کی دو پہر 2 بجے تک ملتوی کردیا ۔