قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

32

اسلام آباد ، 19 اپریل (اے پی پی ): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ،کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے ایجنڈے پر غور سمیت  اجلاس کے دوران کورونا وائرس وباء کے لیے حفاظتی  ایس او پیز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے دورانیہ بھی طے کیا  گیا ،اجلاس میں تمام پارلیمانی پارٹیوں کے نمائندے نے  شرکت کی ۔