اسلام آباد، 05 اپریل(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے آج ملاقاتکی، ملاقات میں وزیر برائے بحری امور نے وزیراعظم کو جاپان کی گرانٹ سے اپ گریڈ ہونے والے کورنگی فش ہاربر کے حوالے سے بریفنگ دی۔