وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق اجلاس ہوا

15

لاہور ،09 اپریل (اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں اہم امور پے بات جیت ہوئی۔