وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی  کا اجلاس

12

اسلام آباد،20 اپریل(اے پی پی):  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منگل کو  اسلام آباد میں  منعقد ہوا۔ اجلاس میں  کئی اہم فیصلے کئے گئے