وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

11

اسلام آباد،13اپریل(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے منگل کو یہاں ملاقات  کی، ملاقات میں صوبائی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں گندم کی صورتحال اور ڈیرہ اسماعیل خان-پشاور ایکسپریس وے کے منصوبے پر  بھی گفتگو کی گئی۔