چیئرمین سینیٹسے سعودی  سفیر کیملاقات

15

اسلام آباد،02اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی  سےسعودیعرب کےسفیرنواف بن سعید المالکی نے ملاقات  کی۔  سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق  چیئرمین سینیٹ نے سعودی سفیر کو  پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں خوش آمدیدکہا۔

ملاقات میں دو طرفہ تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں رابطہ کاری کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔