جدیدطرزکےتربیتکےبعدقبائلیاضلاعکےپولیساہلکارمزیدمؤثرطریقےسےخدماتانجامدیںگے، 73 بریگیڈکےڈپٹیکمانڈرکرنلمحمدعاصماورسابقسینیٹرسجادطوری

56

 

پاراچنار،02 اپریل(اے پی پی): ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں پولیس ٹریننگ کے اختتام پر گورنر کاٹیج پاراچنار میں”پولیسکےفرائضمشکلاتاورانکےحل”کےحوالےسےمنعقدہتقریبسےخطابکرتےہوئے 73 بریگیڈکےڈپٹیکمانڈرکرنلمحمدعاصم،سابقسینیٹرسجادطوری،سابقسینیٹرسیدسجادمیاں،ایڈیشنلڈپٹیکمشنرنعیمطورو،قبائلیرہنماحاجیسردارحسین،ریاضایڈووکیٹاورمومنخاننےکہاکہقبائلیاضلاعکافاٹامیںانضمامکےبعدپولیسکیباقاعدہتربیتخوشآئندہے۔مقرریننےپولیسکانسٹیبلزکیبہترینتربیتپر 8 بلوچکےکمانڈنگآفیسرکرنلجاویدالیاس،ٹریننگآفیسرملکمحمدنعمانکوخراجتحسینپیش کیا اور کہا کہ ڈسٹرکٹ کرم پاراچنار میں پولیس ٹریننگ سے فارغ جوانوں کے کارکردگی بہتر طریقے سے سرانجام دینگے اور کرپشن سے پاک ہو کر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

تقریبمیںشریکوکلاء،پارلیمنٹیرینزاورقبائلیعمائدیننےزیرتربیتکانسٹیبلزسےقوانیناورجرائمکےحوالےسےمختلفسوالاتکئےجسکےپولیسجوانوںنےبروقتجواباتدئیے، تقریبمیںڈیپیاوطاہراقبال،سابقایمایناےمنیرسیدمیاںاورزندگیکےمختلفشعبوںسےتعلقرکھنےوالےافرادنےسےشرکتکی ۔ کرنلمحمدعاصماورسابقسینیٹرسجادطورینےبہترینکارکردگیپرپولیساہلکاروںکونقدانعاماتدئیے۔