پاراچنار میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

115

پاراچنار، 10 مئی (اے پی پی): پاراچنار میں بارش گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔