اوکاڑہ/میونسپل کارپوریشن ہال میں حکومت پاکستان کی طرف سےساہیوال ڈویژن اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کےعوام کے صحت کارڈز کےاجراء پر ویڈیولنک کانفرس کا انعقاد

86

 اوکاڑہ،26مئ  (اے پی پی): حکومت پاکستان کے صحت کارڈزکے افتتاحی پروگرام میں ساہیوال ڈویژن اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی عوام کے لئے وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلی عثمان بزدار اور وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیہ میں تاریخی اعلان “اب ہر شہری کے شناختی کارڈز کو صحت کارڈز تصور کیا جائے گا” اس سہولت سے ہر شہری اپنے خاندان سمیت سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مفت کا اہل ہو گا۔ اس سلسلہ میں تحصیل میونسپل کارپوریشن ہال اوکاڑہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں ترجمان حکومت پنجاب سید گلزار سبطین چوہدری سلیم صادق مہر جاوید اقبال راؤ بابر ندیم سردار الطاف نوناری ریاض بھٹی اوردیگر قائدین پاکستان تحریک انصاف اور ٹائیگر فورس کے نوجوانوں نے راؤ وجدان اور دیگر نے شرکت کی