جیکب آباد؛ پتھر موڑ پر ریلوے اراضی پر زیر تعمیر پیٹرول پمپ پر انتظامیہ کا آپریشن،مسمار کر دیا گیا

45

جیکب آباد،16مئی(اے پی پی): پتھر موڑ پر ریلوے اراضی پر زیر تعمیر پیٹرول پمپ پر ریلوے انتظامیہ سکھر کا چھاپہ، قبضہ ختم کروانے کے لئے پولیس کی موجودگی میں ڈویزنل انجینئر سکھر غلام حسین کی سربراہی میں مزدوروں کی مدد سے آپریشن کیا گیا، قبضہ کی گئی تمام اراضی پر قائم دیواریں اور زیر تعمیر پیٹرول پمپ مسمار کردیا گیا۔۔ مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے والد بابل جکھرانی کی جانب سے پیٹرول پمپ تعمیر کروایا جا رہا تھا۔