خوشاب، 08مئی(اے پی پی):ضلعی انتظامیہ، پولیس اور پاک فوج نے جوہر آباد اور خوشاب شہر میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں کو کورونا ایس او پیز اور آج سے سولہ مئی تک جاری رہنے والے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کرنا تھا۔